19 Mar BWF Team Meetup With NAVTTC Team
بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن (BWF) کی ٹیم نے نیوٹیک (NAVTTC) کے وفد اور دیگر معزز شخصیات کے ہمراہ گورنمنٹ مونو ٹیکنک انسٹیٹیوٹ (GMI) ایف بی ایریا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر جناب سید طارق شعیب، سابق ڈی جی کے ڈی...