
24 May Boring Number 127
*الحمداللہ*
*بورنگ نمبر : 127*
*ضلع : بدین*
*گاؤں : شیخانی گاری*
*بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان)* کے تعاون سے ضلع بدین میں *بورنگ نمبر 127* سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔
*امین یا رب العالمین*
اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
*امین یا رب العالمین*
*سعد بن عبادہ انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: کون سا صدقہ آپ کو زیادہ پسند ہے؟ آپب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانی (کا صدقہ)“*
سنن ابی داود 18215 – 1679
*الحمداللہ*
*Boring Number : 127*
*District : Badin*
*Village : Shekhani Gari*
In collaboration with *Bihar Welfare Foundation (Pakistan)*, people have started getting water from *Boring No 127* in Badin District, may Allah Almighty continue this water.
*Amen*

No Comments