Boring Number 119

Boring Number 119

الحمداللہ

Boring Number : 119
District : Badin
Village : Bhaloo , UC Dada
Tehsil : Tando Bago

In collaboration with Bihar Welfare Foundation (Pakistan)*, people have started getting water from *Boring No 119 in Badin District, may Allah Almighty continue this water.
Amen

الحمداللہ

بورنگ نمبر : 119
ضلع : بدین
گاؤں : بھالو یوسی ڈاڈا
تحصیل : ٹنڈو بھاگو

بہار ویلفئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے ضلع بدین میں بورنگ نمبر 119 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔
امین یا رب العالمین

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
امین یا رب العالمین

سعد بن عبادہ انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: کون سا صدقہ آپ کو زیادہ پسند ہے؟ آپب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانی (کا صدقہ)“ 

سنن ابی داود 18215 – 1679

Watch Video

No Comments

Post A Comment