Boring 141 | Sakhar | Bihar Welfare Foundation

Boring 141 | Sakhar | Bihar Welfare Foundation

*الحمداللہ*

*بورنگ نمبر : 141*

*ضلع : سکھر*

*گاؤں : مھلائو*

*بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن* کے تعاون سے *ضلع سکھر* میں *بورنگ نمبر 141* سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔

*امین یا رب العالمین*

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔

*امین یا رب العالمین*

*سعد بن عبادہ انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: کون سا صدقہ آپ کو زیادہ پسند ہے؟ آپب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانی (کا صدقہ)“*

سنن ابی داود 18215 – 1679

*الحمداللہ*

*Boring Number : 141*

*District : Sukkur*

*Village : Mallahio*

In collaboration with *Bihar Welfare Foundation (Pakistan) and One Ummah Foundation*, people have started getting water from *Boring No 141* in *Sukkur District*, may Allah Almighty continue this water.

*Amen*

watch Video

No Comments

Post A Comment