17 Oct Boring 140 | Sakhar | Bihar Welfare Foundation
*الحمداللہ*
*بورنگ نمبر : 140*
*ضلع : سکھر*
*گاؤں : خبری بھٹ*
*بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن* کے تعاون سے *ضلع سکھر* میں *بورنگ نمبر 140* سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔
*امین یا رب العالمین*
اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
*امین یا رب العالمین*
*سعد بن عبادہ انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: کون سا صدقہ آپ کو زیادہ پسند ہے؟ آپب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانی (کا صدقہ)“*
سنن ابی داود 18215 – 1679
*الحمداللہ*
*Boring Number : 140*
*District : Sukkur*
*Village : Khabri Bhatt*
In collaboration with *Bihar Welfare Foundation (Pakistan) and One Ummah Foundation*, people have started getting water from *Boring No 140* in *Sukkur District*, may Allah Almighty continue this water.
*Amen*
No Comments