Boring 136 | Sakhar

Boring 136 | Sakhar

الحمداللہ بورنگ نمبر : 136 ضلع : سکھر گاؤں : دین محمد تحصیل : صالح بھٹ بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے ضلع سکھر میں بورنگ نمبر 136 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔ امین یا رب العالمین اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔ امین یا رب العالمین سعد بن عبادہ انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: کون سا صدقہ آپ کو زیادہ پسند ہے؟ آپب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانی (کا صدقہ)“  سنن ابی داود 18215 – 1679

الحمداللہ Boring Number : 136 District : Sukkur Village : Deen Muhammad Tehsil : Saleh Bhatt In collaboration with Bihar Welfare Foundation (Pakistan)*, people have started getting water from *Boring No 136 in Sukkur District, may Allah Almighty continue this water. Amen

Watch Video

No Comments

Post A Comment