Boring 132 | Ghazi Goth | Orangi Town

Boring 132 | Ghazi Goth | Orangi Town

لحمداللہ

بورنگ نمبر : 132
ضلع : کراچی
علاقہ : غازی گوٹھ، سیکٹر 13-G، اورنگی ٹاون

بہار ویلفئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے اورنگی ٹاون، کراچی میں بورنگ نمبر 132 سے مسجد اور اہل محلہ کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔
امین یارب العالمین

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
امین یا رب العالمین

*سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا :
ليس صدقةٌ أعظمَ أجراً من ماءٍ۔
پانی پلانے سے بڑھ کر ثواب والا صدقہ کوئی نہیں ہے۔
(صحيح الترغيب والترهيب : 960)

الحمداللہ

Boring Number : 132
District : Karachi
Area: Ghazi Goth, Sector 13-G, Orangi Town

Bihar Welfare Foundation (Pakistan) and the people of Orangi Town, Karachi, are grateful for the new water supply from Boring No. 132. The water is clean and safe, and it will improve the health and well-being of everyone in the area.

May Allah Almighty continue to provide this water. Ameen

Watch Video

No Comments

Post A Comment