Boring 131 | Orangi Town Sector 11½, karachi

Boring 131 | Orangi Town Sector 11½, karachi

الحمداللہ

بورنگ نمبر : 131
ضلع : کراچی
علاقہ : جامع مسجد ابوہریرہ، داتا چوک، سیکٹر ½11، اورنگی ٹاون

بہار ویلفئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے اورنگی ٹاون، کراچی میں بورنگ نمبر 131 سے مسجد اور اہل محلہ کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔
امین یارب العالمین

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
امین یا رب العالمین

*سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا :
ليس صدقةٌ أعظمَ أجراً من ماءٍ۔
پانی پلانے سے بڑھ کر ثواب والا صدقہ کوئی نہیں ہے۔
(صحيح الترغيب والترهيب : 960)

لحمداللہ

Boring Number : 131
District : Karachi
Area: Jamah Masjid Abu Hurairah, Data Chowk, Sector 11½, Orangi Town

Bihar Welfare Foundation (Pakistan) and the people of Orangi Town, Karachi, are grateful for the new water supply from Boring No. 131. The water is clean and safe, and it will improve the health and well-being of everyone in the area.

May Allah Almighty continue to provide this water. Ameen.

Watch Video

No Comments

Post A Comment