Author: Arsal Sheikh

2 اپریل 2023 ، بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے رمضان 2023 کے دوسرے اتوار کو پکا ہوا کھانا ، الطاف نگر ، خیرآباد ، اورنگی ٹاؤن ، کراچی میں مستحق خاندانوں کے گھروں میں جا کر تقسیم کیا ۔اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول...

الحمداللہبورنگ نمبر : 122ضلع : بدینگاؤں : مسجد ویلیج حاجی جتوئیتحصیل : بدینبہار ویلفئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے ضلع بدین میں بورنگ نمبر 122 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔امین یا رب العالمیناللہ...

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے رمضان راشن پروجیکٹ 2023 کے پہلا فیز میں مستحق خاندانوں کے گھروں تک راشن پہنچانے کا کام مکمل کر لیا۔ الحمداللہ اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کے...

الحمداللہ فی سبیل اللہ گروپ اور بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے رمضان راشن پروجیکٹ 2023 کے پہلے لاٹ کی تیاری کا کام جاری ہے جو کہ آج رات ہی مستحق خاندانوں کے گھروں میں پہنجا دیا جائے گا۔ انشاء اللہ اللہ تعالی ہماری...

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے رمضان 2023 کے پہلے اتوار کو پکا ہوا کھانا ، پاکستان چوک ، غازی آباد ، اورنگی ٹاون ، کراچی میں مستحق خاندانوں کے گھروں میں جا کر تقسیم کیا ۔ اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور...

الحمداللہ بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے ایک ہمدرد کے تعاون سے مدرسہ طلعت شمسی، تعمیر کروایا ہے ۔ یہ مدرسہ گوٹھ درگاہی دریاہ کنررا ، تعلقہ روھڑی ، ضلع سکھر ، سندھ میں تعمیر کیا گیا ہے۔ اس نیک کام میں بہار ویلفئیر فاونڈیشن سے...

بہار ویلفئیر فاونڈیشن (پاکستان) کے اسکول میں ایک ہمدرد نے 3 کلاس روم میں دروازے اور کھڑکیاں لگوایا ۔ اس نیک کام میں بہار ویلفئیر فاونڈیشن سے تعاون کرنے والے ہمدرد کو، اللہ تعالی اجرعظیم عطا فرمائے۔ امین یا رب العالمینWatch Video ...

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے اورنگی ٹاؤن ، کراچی میں ایک بیمار و مستحق کو ویل چیر فراہم کیا گیا۔اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔امین یا رب العالمینWatch...

لحمداللہبہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے روزگار پروجیکٹ کے پاکستان بازار، خیرآباد، اورنگی ٹاؤن، کراچی میں ایک صاحب کو سائیکل رکشا دیا گیا ہے۔اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کام کا اجرعظیم...

الحمداللہبورنگ نمبر : 121ضلع : کراچیگاؤں : جزیرہ شمس پیر، کیماڑی ٹاونبہار ویلفئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے کیماڑی ٹاون، کراچی میں بورنگ نمبر 121 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔امین یارب العالمیناللہ تعالی...