Author: admin

الحمداللہبورنگ نمبر : 131ضلع : کراچیعلاقہ : جامع مسجد ابوہریرہ، داتا چوک، سیکٹر ½11، اورنگی ٹاونبہار ویلفئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے اورنگی ٹاون، کراچی میں بورنگ نمبر 131 سے مسجد اور اہل محلہ کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس...

بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن کے وفد نے جزام ھسپتال ، منگوپیر ، کراچی کا دورہ کیا اور وہاں کے مریضوں کے لئے کھانے کا انتظام کیا ۔اس ھسپتال میں مرد و خواتین 90 مریض ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 10 سال سے KMC نے...

اجتماعی وقف قربانی 2023 :الحمدللہ اس سال بھی BWF نے مستحقین کے لئے 20 گائے اور 6 بکروں کی اجتماعی وقف قربانی کا اہتمام کیا ۔بہار ویلفیئر فاونڈیشن کی اس کاوش کا مقصد ان لوگوں تک گوشت پہنچانا ہے جن کے لئے موجودہ معاشی حالات...

آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیںضلع بدین ، سندھ میں بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن کے تعاون سے مستحق خواتین میں راشن کے بیگ تقسیم کیا جارہا ہے۔اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس کام میں تعاون...

قدرتی آفات میں تعاون پروجیکٹ کے تحت بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن کے تعاون سے ضلع بدین ، سندھ میں ایک مستحق شخص کا گھر تعمیر کیا ہے جو کہ پچہلے سال شدید بارش کی وجہ سے تباہ ہو گیا تھا۔اللہ تعالی...

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن کے زیر اہتمام روزگار اسکیم 2023 (فیز-3) کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں میونسپل کمشنر بلدیہ وسطی شمعونہ صدف ، ممبر صوبائی اسمبلی وسیم قریشی ، سابق ممبر قومی اسمبلی و سابق چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ھاشمی...

الحمداللہبورنگ نمبر : 130ضلع : بدینگاؤں : عبدالمجید جٹتحصیل : بدینبہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے ضلع بدین میں بورنگ نمبر 130 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔امین یا رب العالمیناللہ تعالی ہماری...