Author: admin

ابوبکر احمد حلیم ( عرف، ابا حلیم) : ایک ماہر تعلیم اور ایک بہتریں منتظم ::: ابو بکر احمد حلیم ، جہان آباد کے گاؤں "ایرکی"، بہار، بھارت میں 1897 ء میں پیدا ہوئے ۔ انھوں نے پٹنہ یونیورسٹی سے سیاسیات میں ایم اے کیا۔اور...

لحمداللہبورنگ نمبر : 132ضلع : کراچیعلاقہ : غازی گوٹھ، سیکٹر 13-G، اورنگی ٹاونبہار ویلفئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے اورنگی ٹاون، کراچی میں بورنگ نمبر 132 سے مسجد اور اہل محلہ کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری...

ہفتہ 22 جولائی 2023 کو بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن (پاکستان) کے وفد سے جزام ہسپتال منگھو پیر کے MS ڈاکٹر آصف کھوسہ صاحب نے ملاقات کی اور BWF کی ہسپتال کے لئے گئے اقدامات کو سراہا اور ہسپتال کی طرف سے تحریری طور پر BWF کو...

ہار ویلفیئر فاؤنڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن کے ایک وفد نے 15 جولائی 2023 بروز سنیجر ایک مرتبہ پھر جزام ھسپتال ، منگوپیر ، کراچی کا دورہ کیا اور وہاں کے مریضوں کے لئے کھانے جوس اور دوائیوں کا انتظام کیا ۔اللہ تعالی ہماری...