Author: admin

الحمداللہنومبر 2023ضلع : بدینگاؤں : مسجد اقصیٰ، علی حیدر جتوئیتحصیل : بدینبہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے ضلع بدین میں بورنگ مکمل ہو گئی ہے جس سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔امین یا...

بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ( 8 ) مستحق لڑکیوں کی اجتماعی شادی اور رخصتی کی ایک باوقار تقریب کا بروز اتوار دوپہر 1:00 بجے، عامر پیلس، بلاک آئی( l )، نارتھ ناظم آباد کراچی میں انعقاد کیا گیا ، یہ وہ لڑکیاں ہیں جو...

الحمداللہاکتوبر 2023ضلع : کراچیعلاقہ : گلشن ضیاء ، لیاقت چوک ، اورنگی ٹاون ، کراچیبہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے اورنگی ٹاون، کراچی میں بورنگ مکمل ہو گئی ہے ، جس سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس...

اللہ نے اگر ہمیں کچھ بہتر رکھا ہے تو یہ ہماری زمہ داری ہے کہ ہم اپنی برادری کے ایسے لوگوں کا خاص خیال رکھیں جو بے روزگاری یا مالی وسائل کی کمی کے باعث مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ اگر معاشرے کو بہتر بنانا...

توانا بچے، صحت مند مستقبلپاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں بہت بڑی تعداد میں بچے غذائی کمی کا شکار ہیں، یونیسیف کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تقریباً 28.9 فیصد بچے غذائی کمی سے متاثر ہیں۔الحمدللہ، ون امہ فاونڈیشن کے تعاون سے...

آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیںپاکستان اور انڈیا کے باڈر کے نزدیک الیاس ملاح گوٹھ، بدین، سندھ کے غریب و مستحق لوگوں میں اس مہنگائی کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کے رضا کاروں نے آٹے...

آو لوگوں میں خوشیاں بانٹیںبہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن نے اس مہنگائی میں سفید پوش لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے اور ان میں خوشیاں باٹنے کے لئے سنگاری محلہ، بدین، سندھ میں سفید پوش مستحق خاندانوں میں ایک گائے کا گوشت...

جامع مسجد سبحان اللہ ، محلہ سنگاری ، بدین ، سندھ جو پچھلے سال بارشوں کے باعث مخدوش ہو گئی تھی۔ الحمدللہ 2 ماہ کے قلیل عرصہ میں بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن اور ون امہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے دو بارہ تعمیر کردی گئی ہے اور...

الحمداللہاکتوبر 2023ضلع : تھرپارکرگاؤں : ابراڑیتحصیل : کلوئیبہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور فی سبیل اللہ گروپ کے تعاون سے ضلع تھرپارکر میں بورنگ مکمل ہو گئی ہے جس سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔امین...

الحمداللہبورنگ نمبر : 142ضلع : سکھرگاؤں : وینجھکوبہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن کے تعاون سے ضلع سکھر میں بورنگ نمبر 142 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔امین یا رب العالمیناللہ تعالی...