Boring 142 | Sakhar

Boring 142 | Sakhar

الحمداللہ

بورنگ نمبر : 142
ضلع : سکھر
گاؤں : وینجھکو

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن کے تعاون سے ضلع سکھر میں بورنگ نمبر 142 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔
امین یا رب العالمین

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
امین یا رب العالمین

سعد بن عبادہ انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: کون سا صدقہ آپ کو زیادہ پسند ہے؟ آپب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پانی (کا صدقہ)“ 

سنن ابی داود 18215 – 1679

الحمداللہ

Boring Number : 142
District : Sukkur
Village : Wenjhko

In collaboration with Bihar Welfare Foundation (Pakistan) and One Ummah Foundation, people have started getting water from Boring No 142 in Sukkur District, may Allah Almighty continue this water.
Amen

Watch Video

No Comments

Post A Comment