Meetup With MS Dr Asif Khoso | Hiranand Leper Hospital

Meetup With MS Dr Asif Khoso | Hiranand Leper Hospital

ہفتہ 22 جولائی 2023 کو بہار ویلفیئر فاؤنڈیشن (پاکستان) کے وفد سے جزام ہسپتال منگھو پیر کے MS ڈاکٹر آصف کھوسہ صاحب نے ملاقات کی اور BWF کی ہسپتال کے لئے گئے اقدامات کو سراہا اور ہسپتال کی طرف سے تحریری طور پر BWF کو مریضوں اور ان کے متعلقین کے کھانے اور علاج کے لیے ضروری دوائیوں کے انتظامات کیے لئے اجازت نامہ جاری کیا ۔

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس کام میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
امین یا رب العالمین

Watch Video

No Comments

Post A Comment