BWF Team Visited Again Hiranand Leper Hospital & Give Some Food To Patients

BWF Team Visited Again Hiranand Leper Hospital & Give Some Food To Patients

ہار ویلفیئر فاؤنڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن کے ایک وفد نے 15 جولائی 2023 بروز سنیجر ایک مرتبہ پھر جزام ھسپتال ، منگوپیر ، کراچی کا دورہ کیا اور وہاں کے مریضوں کے لئے کھانے جوس اور دوائیوں کا انتظام کیا ۔

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس کام میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
امین یا رب العالمین

Watch Video

No Comments

Post A Comment