Natural Disaster Project, BWF & OMF have constructed a house for a deserving person in Badin.

Natural Disaster Project, BWF & OMF have constructed a house for a deserving person in Badin.

قدرتی آفات میں تعاون پروجیکٹ کے تحت بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) اور ون امہ فاونڈیشن کے تعاون سے ضلع بدین ، سندھ میں ایک مستحق شخص کا گھر تعمیر کیا ہے جو کہ پچہلے سال شدید بارش کی وجہ سے تباہ ہو گیا تھا۔

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس کام میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
امین یا رب العالمین

Watch Video

No Comments

Post A Comment