Distributing Food on First Sunday Of the Ramadan 2023 | Bihar Welfare Foundation

Distributing Food on First Sunday Of the Ramadan 2023 | Bihar Welfare Foundation

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے رمضان 2023 کے پہلے اتوار کو پکا ہوا کھانا ، پاکستان چوک ، غازی آباد ، اورنگی ٹاون ، کراچی میں مستحق خاندانوں کے گھروں میں جا کر تقسیم کیا ۔ اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔ امین یا رب العالمین

Watch Video

No Comments

Post A Comment