Build Madarsa Talat Shamsi with the help of BWF 2023 | Bihar Welfare Foundation

Build Madarsa Talat Shamsi with the help of BWF 2023 | Bihar Welfare Foundation

الحمداللہ بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) نے ایک ہمدرد کے تعاون سے مدرسہ طلعت شمسی، تعمیر کروایا ہے ۔ یہ مدرسہ گوٹھ درگاہی دریاہ کنررا ، تعلقہ روھڑی ، ضلع سکھر ، سندھ میں تعمیر کیا گیا ہے۔ اس نیک کام میں بہار ویلفئیر فاونڈیشن سے تعاون کرنے والے ہمدرد کو، اللہ تعالی اجرعظیم عطا فرمائے۔ امین یا رب العالمین

Watch Video

No Comments

Post A Comment