Boring Number 121

Boring Number 121

الحمداللہ

بورنگ نمبر : 121
ضلع : کراچی
گاؤں : جزیرہ شمس پیر، کیماڑی ٹاون

بہار ویلفئر فاونڈیشن (پاکستان) کے تعاون سے کیماڑی ٹاون، کراچی میں بورنگ نمبر 121 سے لوگوں کو پانی کی ملنا شروع ہو گیا ہے، اللہ تعالی اس پانی کو جاری رکھے۔
امین یارب العالمین

اللہ تعالی ہماری اس کاوش کو قبول کرے اور جن لوگوں نے اس میں تعاون کیا ہے ان کو اس کا اجرعظیم عطا فرمائے۔
امین یا رب العالمین

*سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا :
ليس صدقةٌ أعظمَ أجراً من ماءٍ۔
پانی پلانے سے بڑھ کر ثواب والا صدقہ کوئی نہیں ہے۔
(صحيح الترغيب والترهيب : 960)

الحمداللہ

Boring Number : 121
District : Karachi
Village : Shams Pir Island, Keamari Town

In collaboration with Bihar Welfare Foundation (Pakistan)*, people have started getting water from *Boring No 121, in Keamari Town, Karachi, may Allah Almighty continue this water. 
Amen

Watch Video

No Comments

Post A Comment