Educational Tour | Muhammad Ali Jinnah University | Bihar Welfare Foundation

Educational Tour | Muhammad Ali Jinnah University | Bihar Welfare Foundation

بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان) کی جانب سے کیریئر کونسلنگ کا ایک پروگرام محمد علی جناح یونیورسٹی (MAJU) میں منعقد کیا گیا۔

اس پروگرام میں اورنگی ٹاون کے مختلف تعلیمی اداروں سے انٹر کے 60 طلباء و طالبات اور اساتذہ نے شرکت کی ۔

اس پروگرام میں تعاون کرنے پر بہار ویلفیئر فاونڈیشن (پاکستان)، محمد علی جناح یونیورسٹی (MAJU) کے PRESIDENT جناب ڈاکٹر زبیر احمد شیخ صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہے۔

Watch Video

No Comments

Post A Comment